چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان آمد

Highlights Date

 چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان آمد

 ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن بیورو عرفان فرید اور فوکل پرسن آصفہ سلیم ملک نے چئیر پرسن سارہ احمد کا بیورو پہنچنے پر استقبال کیا

چئیر پرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر بچوں سے ملاقات کی

 چئیر پرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

 چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں کرونا وائرس کی ایس او پیز بارے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا