چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کافیصل آباد میں 12سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کافیصل آباد میں 12سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس

فیصل آباد کے علاقہ ایڈن ویلی میں 12 سالہ بچی کو مالکان نے سر بازار تشدد کا نشانہ بنایا۔

چئیر پرسن سارہ احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ انچارج فیصل آباد کی سربراہی میں ریسکیو ٹیم بچی کو تحویل میں لینے کے لیے روانہ

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدعیت میں ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

پولیس نے بیورو کی جانب سے دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ چئیر پرسن سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچی کا مکمل طبی معائنہ بھی کروایا جائے گا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

معصوم بچی کو ہر ممکن انصاف فراہم کیا جائے گا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

 

Saturday, December 5, 2020