چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر پیغام

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا عید میلادالنبی ﷺ کے  موقع پر پیغام

* چیئر پرسن سارہ احمد کی نبی آخر زماں حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت  کے پرمسرت موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد

* آج کے دن حضرت محد ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کے آئے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

حضرت محمدﷺ  سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم ان کی تعلیمات پہ عمل کریں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

* آپ ﷺ کی ولادت با سعادت سے دنیا سے جہالت کے اندھیرے ختم ہوئے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

* حضرت محمد ﷺ نے امن، اخوت، انسانیت، مساوات، برداشت، عفو، درگزر اور عدل، انصاف کا درس دیا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

*حضرت محمد   ﷺ  کی تعلیمات پہ عمل پیرا ہو کر  ہی دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

Friday, October 30, 2020