Child Protection Bureau Faisalabad Rescue a 4 Week child on the Direction of Chairperson Sarah Ahmad

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت ہر چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد نے نومولود بچی کو تحویل میں لے لیا۔

چار ہفتوں کی نومولود بچی کو فیصل آباد کے علاقے میں ماں نے کھیتوں میں پھینک دیا تھا۔

معصوم بچی کے جسم کو جانوروں نے نوچ لیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم نے نومولود بچی کو تحویل میں لینے کے بعد ہسپتال داخل کروادیا۔

معصوم بچی کو مکمل دیکھ بھال کی جا رہی یے۔ چیئر پرسن سارہ احمد

ضروری علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ بچی کے لواحقین کو بھی تلاش کیا جا رہا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

فیصل آباد میں نومولود بچی کے لواحقین نہ ملنے کی صورت میں بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور میں شفٹ کر دیا جائے گا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

Tuesday, October 20, 2020