Child Protection Bureau Distribute Rashan to the Child beggar families

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جانب سے تحویل میں لئے گئے بھکاری بچوں کی فیملیز میں راشن بیگز تقسیم

اس موقع پر چئیرمین بیت المال ملک اعظم اور ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو شجاع بھٹی بھی موجود تھے۔

بھکاری بچوں کی فیملیز میں راشن بیگز سپیشل سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم کئے گئے۔

تقریباً 100کے قریب بھکاری بچوں کی فیملیز میں راشن بیگز تقسیم کئے گئے۔

روشن بیگز کی تقسیم کا مقصد بھکاری بچوں کی فیملیز کو بھکاری بچوں سے بھیک منگوانے سے روکنا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نہ صرف بھکاری بچوں کو تحویل میں لے رہا ہے بلکہ ان کی فیملیز کو مدد بھی فراہم کر رہا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

اس سپورٹ پروگرام کی وجہ سے بھکاری بچوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگی۔ چئیر پرسن سارہ احمد

Video Clip 

Friday, October 9, 2020