Chairperson Sarah Ahmad Visit Young Junior School

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ینگ جونئیر سکول کا دورہ، انتظامیہ اور بچوں سے ملاقات کی۔ 

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے آج ینگ جونئیر سکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو شجاع بھٹی بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ انہوں نے ینگ جونئیر سکول انتظامیہ اور وہاں زیر تعلیم بچوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ ینگ جونئیر سکول بچوں کی تعلیمی و تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے ینگ جونئیر سکول کے تجربات سے استفادہ حاصل کریں گے۔ بیورو میں مقیم بچوں کو ینگ جونئیر سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بھیج رہے ہیں ۔

video Link

Friday, October 16, 2020