Highlights Date
سکول آف سٹریٹیجک سٹڈیز کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اور بچوں کے استحصال سے بچاؤ کے حوالے سے خصوصی کورس کا آغاز۔
چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی اس کورس کی لانچنگ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
سکول آف سٹریٹیجک سٹڈیز نے چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کو اعزازی طور پر ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ مقرر کر دیا گیا۔
میں سکول آف سٹریٹیجک سٹڈیز کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے خصوصی کورس شروع کرنے پر ان کو کوشش کو سراہتی ہوں۔ چئیر پرسن سارہ احمد
یہ کورس بہت فائدہ مند ہے اور ہاؤس وائف اور گھریلو خواتین کےلئے بالکل فری ہے۔چئیر پرسن سارہ احمد
تمام لوگ یہ کورس ضرور کریں کیونکہ چائلڈ پروٹیکشن اور بچوں کو تشدد و زیادتی سے بچاؤ کے لیے ہم سب نے مل کر مقابلہ کرنا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد