Chairperson Sarah Ahmad Organised Mehfil e Milad at Child Protection Bureau Lahore

چئیر پرسن چائلڈپروٹکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں محفل میلاد کا انعقاد

محفل میلاد میں چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے علاوہ بیورو میں مقیم بچے اور بچیوں کی شرکت

اس کے علاوہ بیورو کے تمام سٹاف نے بھی شرکت کی۔

محفل میلاد میں بچوں اور بچیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں نعت خوانی کی۔

اس کے علاوہ محرم الحرام اور معرکہ کربلا کے واقعات اور اہمیت کو بھی بیان کیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کو بنیادی تعلیم کے علاوہ اسلامی تعلیمات بھی مہیا کی جاتی ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

اسلامی تعلیم سے آگاہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا راستہ ہے۔ چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد

بیورو میں مقیم بچوں اور بچیوں کی مذہبی تعلیم کےلئے علیحدہ علیحدہ معلم اور معلمہ کا انتظام کیا گیا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

Video Link

Monday, September 7, 2020