چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید سے انسداد گداگری کے حوالے سے ملاقات

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید سے انسداد گداگری کے حوالے سے ملاقات

ملاقات میں ڈی جی سوشل ویلفیئر شاہد نیاز، ایس ایس آپریشن پولیس فیصل شہزاد کی بھی شرکت

ملاقات میں بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن اور انسداد گداگری مہم کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ایک سال میں تقریباً 5500بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

پی ڈی این سی ایکٹ کے تحت بھکاری بچوں کے والدین اور بھکاری مافیا کے خلاف 350مقدمات درج کروائے گئے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران 340 بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

پولیس کے ساتھ مل کر اینٹی بیگری مہم کے تحت گرینڈ ریسکیو آپریشن کئے جائیں گے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

بھکاری بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں کم از کم ایک ماہ تک رکھا جائے گا۔ سارہ احمد

بھکاری مافیا کے خلاف چائلڈ پروٹیکشن بیورو، پولیس اور سوشل ویلفیئر کی مشترکہ ٹیمیں کریک ڈاؤن میں حصہ لیں گی۔ سارہ احمد

پولیس کے ساتھ مل کر ہاٹ اسپاٹ کی نشاندھی کے بعد ریسکیو آپریشن کئے جائیں گے۔سارہ احمد

ہمارا مقصد لاہور سے بھکاری مافیا اور بھکاری بچوں کا خاتمہ ہے جس کےلئے حکومت پنجاب کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

بھیک مانگنے والے بچوں کو تحویل میں لینے کے بعد سکول بھیجا جائے گا اور ان کی نفسیاتی کونسلنگ بھی کی جائے گی۔ چئیر پرسن سارہ احمد

Tuesday, September 1, 2020