Information Minister Faiz ul Hassan, Chairperson Sarah Ahmad and BoG Child Protection Celebrate 74th Independence Day with Bureau Children

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی دعوت پر یوم آزادی کے موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں منعقدہ یوم آزادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔

وزیر اطلاعات نے یوم آزادی کے موقع پر کیک بھی کاٹا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں آکر اور پیارے بچوں کے ساتھ وقت گزارکر بہت اچھا لگا۔ وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کو بہترین سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔ وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان

ان بچوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے۔ وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان

قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خواب کے مطابق اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں ہم پاکستان کو ایک عظیم فلاحی مملکت بنائیں گے۔ وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان 

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ کا یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت پر شکریہ ادا کیا۔

Friday, August 14, 2020