چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور یوم استحصال پر خصوصی پیغام

Highlights Date

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور یوم استحصال پر خصوصی پیغام

معصوم کشمیریوں اور ان کے بچوں پر پابندیوں کا ایک سال ظلم وزیادتی ہر محیط ہے۔ چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو

اس ظلم کے خلاف کشمیریوں کی جدو جہد سے انشاء اللہ کشمیر آزاد ہوگا۔ چئیر پرسن سارہ احمد
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کشمیر پر دوٹوک موقف سے مودی سرکار گھبرا گئی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد
پاکستان کے سیاسی نقشہ میں کشمیر کو شامل کرکے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستانی اور کشمیری عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

پاکستانی قوم کی جانب سے یوم استحصال منانے سے کشمیری عوام کا حوصلہ بڑھے گا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

آج کے دن کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا دن ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

Video Link