Brand Ambassador of Child Protection Bureau & Child Rights’ Activist Ahsan Khan visits the Chairperson CP&WB Sarah Ahmad and meets the children.

Highlights Date

 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ایمبیسڈر اور چائلڈ رائٹس ایکٹوسٹ معروف ٹی وی اداکار احسن خان کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ سے احسن خان کی ملاقات

بچوں کے تحفظ اور بیورو کی جانب سے مہیا کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال

احسن خان نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ بھی ملاقات کی۔

احسن خان نے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور وقت گزارا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کے ساتھ مل کر ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔ احسن خان

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں۔ احسن خان

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں۔ مقیم بچوں کی دیکھ بھال اچھے طریقے سے کہ جارہی ہے۔ احسن خان

Video Link