Highlights Date
چیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی مظفرگڑھ میں بچے کو قتل کرنے کے معاملے پر فوری ایکشن
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے جعلی پیر عبدالغفار کے اڈے کو تالا لگا کر چابی متعلقہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دی
چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر فیاض احمد بٹ کی سربراہی میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو ٹیم کی جعلی پیر کے تشدد سے ہلاک ہونے والے 14 سالہ بچے ساجد کے گھر محمود کوٹ مظفرگڑھ آمد
بچے کی فیملی کو حکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی کہ آپ کے تعاون سے ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا