Child Protection Rescue the 8 Years Girl Sana on the Notice of Chairperson Child Protection Sarah Ahmad

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارروائی

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیم نے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کو بازیاب کروالیا۔

تشدد کا شکار 8سالہ گھریلو ملازمہ ثناء واپڈا ٹاؤن میں حماد رضا نامی شہری کے گھر میں ملازمہ تھی۔

شہری کی جانب سے چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر بچی پر تشدد کے حوالے سے اطلاع دی گئی تھی۔

8سالہ بچی ثناء سات ماہ سے اس گھر میں کام کر رہی تھی۔ چئیر پرسن سارہ احمد

بچی کے ہاتھ پاؤں اور بازو پر تازہ زخم کے نشان کے علاوہ گردن اور کمر پر جلانے کے نشانات ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

مالک حماد نے بچی پر بچوں کا دودھ چودی کرنے کے الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ سارہ احمد

بچی پانچ ہزار ماہانہ پر کام کر رہی تھی۔ چئیر پرسن سارہ احمد

بچی کو گزشتہ پانچ روز سے بھوکا رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سارہ احمد

بچی کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں پیش کرنے کے بعد عدالتی حکم پر میڈیکل کروایا جائے گا اور متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی جائے گی۔ سارہ احمد

بچی کے والدین سے رابطہ کر لیا گیا ہے اور بچی کو مکمل طبی اور قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔ سارہ احمد

ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ چئیر پرسن سارہ احمد

video clip

Thursday, July 9, 2020