Chairperson Sarah Ahmad and Minister School Education Punjab Murad Raas Meeting regarding LGS abuse case

صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس کی چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو مس سارہ احمد سے اہم ملاقات 

*       ملاقات ایل جی ایس سکول لاہور میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعات کے حوالے سے منعقد کی گئی 

*       سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور چائلد پروٹیکشن بیورو طلباء کی تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے واقعات کے خاتمے کے لئے مل کر کام کریں گے 

*       ملاقات میں طلباء کی ہراسگی جیسے سنگین واقعات کو روکنے کے حوالے سے باہمی لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی

*       سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی

*       طلباء کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف پرائیویٹ سکول ایکٹ اور ٹیچرز لائسنسگ ایکٹ میں ترامیم شامل کی جا رہی ہیں 

*       قانون سازی کے حوالے سے کام جلد مکمل کر لیا جائے گا

Monday, July 6, 2020