Child Protection Bureau Rescue 14 Infants during Covid-19 lock down

 

لاہور۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 14 نومولود بے سہارا اور عدم توجہی کے شکار بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔

لاہور۔ ان نومولود بچوں کو گزشتہ تین ماہ کے دوران لاوارث حالت میں تحویل میں لیا گیا۔ 

لاہور۔ بیورو کی ٹیم کی جانب سے یہ بچے لاہور کے علاوہ فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان اور دیگر علاقوں سے تحویل میں لیا گیا۔

لاہور۔ ان تمام نومولود بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں پیش کرنے کے بعد قانونی تحویل حاصل کی گئی ہے۔

لاہور۔ پنجاب بھر میں نومولود بچوں کو تحویل میں لینے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ہیڈ آفس لاہور میں منتقل کردیا جاتا ہے۔

لاہور۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں نومولود بچوں کی دیکھ بھال کے لئے نرسری سیکشن قائم ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

لاہور۔ نرسری سیکشن میں ان ان بچوں کے لیے 24 گھنٹے سٹاف موجود ہوتا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

لاہور۔ اگر آپ ان بچوں میں سے کسی بچے کو جانتے یا پہچانتے ہوں تو فوری طور پر چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔ سارہ احمد

Wednesday, July 1, 2020