Highlights Date

فادرز ڈے کے حوالے سے چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا خصوصی پیغام
والد اپنی اولاد کے لیے ہمیشہ ایک سایہ دار درخت کی مانند ہوتا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد
والد اپنی اولاد کی کامیابی کے لیے انتھک کوششیں کرتا یے۔ سارہ احمد
میرے والد کی رہنمائی اور محنت کی وجہ سے میں اس مقام پر پہنچی ہوں۔ چئیر پرسن سارہ احمد
والد جیسے سچے اور بے لوث رشتے جیسا کوئی نعم البدل نہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد
آج کا دن والد کی عزت و احترام کے اعتراف کا دن ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد
اپنے والدین کی خدمت اور احترام سے ہم ہی دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد