Chairperson Child Protection Bureau Sarah Ahmad Message on World Day Against Child Labour

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام

بچے پاکستان کا مستقبل ہیں اور ہماری حکومت بچوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

بچوں کو چائلڈ لیبر کی بجائے معیاری تعلیم کی فراہمی ہمارا مقصد ہے۔سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔چئیر پرسن سارہ احمد

چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔سارہ احمد

بچوں کو فیکٹریوں، کارخانوں اور گھروں میں کام کرنے کی بجائے سکولوں میں ہونا چاہیے۔چئیر پرسن سارہ احمد

حکومت پنجاب کی جانب سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے موثر قانون سازی کی گئی ہے۔  چئیر پرسن سارہ احمد

معصوم بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کے لیے سب کو مل کر اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ سارہ احمد

چائلڈ لیبر کا شکار کسی بچے ہر ظلم وزیادتی ہو رہی ہو تو چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔چئیر پر سن سارہ احمد

Friday, June 12, 2020