Child Protection Bureau Lunched Anit Beggary & Covid 19 Awareness Campaign in Punjab

ھکاری بچوں کی کرونا سے متعلق آگاہی کے لیئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا اہم قدم
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا پیشہ ور بھکاری بچوں کے خلاف پنجاب بھر میں آگاہی مہم 

یہ آگاہی مہم بھکاری بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کی گئ ہے ۔

گداگر بچوں کے خلاف آپریشن مسلم ٹاؤن موڑ، کلمہ چوک، برکت مارکیٹ، مال روڈ، ڈیفنس، مین مارکیٹ گلبرگ، لبرٹی مارکیٹ، کریم بلاک مارکیٹ، جوہر ٹاؤن، اور دیگر علاقوں میں کیا گیا

بھکاری بچوں کو بھیک کے خلاف آگاہی مہم کے تحت یہ آپریشن کیاگیا جس کے دوران بھکاری بچوں کو سڑکوں اور بازاروں سے ہٹایا گیا۔سارہ احمد

یہ آپریشن لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کے تعاون سے کیا گیا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

اس مہم کے دوران ملنے والے لاوارث اور گمشدہ بچوں کو بیورو نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ سارہ احمد 
کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھکاری بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے خصوصی طور پر آپریشن کیا جارہا ہے۔سارہ احمد

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی وارننگ ریسکیو آپریشن کیا گیا تھا جس کے مثبت نتائج ملے۔ سارہ احمد

یہ بھکاری بچے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا بعث بن سکتے ہیں ہیں اس لئے ان بچوں کو بھیک دینے کی بجائے ان کی حوصلہ شکنی کریں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

بھکاری بچوں کو آگاہی دینے کے لیے بیورو کی جانب سے خصوصی ریسکیو اور وارننگ آپریشن جاری رہیں گے۔ سارہ احمد

آپریشن کے دوران بھکاری بچوں کو 
کرونا وائرس کی آگاہی اور وارننگ بھی دی گئی۔ سارہ احمد

اگر بھکاری بچے اس گداگری کے خلاف آگاہی مہم کے بعد بھی سڑکوں پر نظر آئے تو پولیس کے ہمراہ مل کر ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔چئیرپرسن سارہ احمد

بیورو کی ریسکیو آپریشن ٹیمیں پنجاب بھر میں کرونا کے خطرے کے باوجود بلند حوصلے اور جذبے کے کام کرتیں رہیں۔ بیورو ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ سارہ احمد

 

Video Clip Media Clip 

Wednesday, June 10, 2020