Chairperson Child Protection Sarah Ahmad Appoint Focal Persons for welfare of Child Protection

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے لیے فوکل پرسنز کی تعیناتی

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف اضلاع کے لیے 7فوکل پرسنز تعینات کئے گئے۔

چئیر پرسن سارہ احمد نے تمام فوکل پرسنز کو باقاعدہ انٹرویو کے بعد تعینات کیا گیا۔

تعینات ہونے والے فوکل پرسنز میں راجہ محمد عمران، خالد ریاض علی شاہ، محسن رضا، شہباز گل خان، قیصر سلیم، عدنان اجمل اور آمنہ ملک شامل ہیں۔

تمام فوکل پرسنز چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے لیے رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات فراہم کریں گے۔ سارہ احمد

فوکل پرسنز کی تعیناتی سے مختلف اضلاع میں بچوں سے زیادتی اور تشدد کے واقعات کے بارے میں معلومات حاصل ہوں گی۔ سارہ احمد

تمام فوکل پرسنز کی تعیناتی اعزازی طور پرہے اور یہ فوکل پرسنز کی تعیناتی کا دوسرا فیز ہے۔فوکل پرسنز چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔ سارہ احمد

چئیر پرسن سارہ احمد نے تمام تعینات ہونے والے فوکل پرسنز کو مبارکباد پیش کی۔

Video Link

Tuesday, June 2, 2020