Chairperson Sarah Ahmad Child Protection Bureau Supports Paramedical Staff against Corona

Chairperson Sarah Ahmad Child Protection Bureau Supports Paramedical Staff on their Services in this Epidemic.
میڈکل سٹاف ، ڈاکڑرز ،نرسز  جو اس مشکل وقت میں کورونا وائرس سے لڑ رہے ہیں اُن خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے ہمرا ساتھ دینے کےلئیے آج شام 6 بجے اپنے گھروں پہ سفید جھنڈا لہرایں اور ہمرے ہیروز کی ہوسلہ افزائ کریں۔
Friday, March 27, 2020