Child Protection Arrange seminar at Kasur regarding Child Protection

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی زیر صدارت قصور میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں ایم پی اے نیلم حیات،  اسسٹنٹ کمشنر قصور، زینب کے والد امین انصاری اور قصور میں یونین کونسل کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔ 
اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کے ارکان کی شرکت
اجلاس میں قصور میں بچوں کے ساتھ ذیادتی کے واقعات کی روک تھام کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
بچوں کا تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سارہ احمد
چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی بچوں کے تحفظ اور ذیادتی کے واقعات کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ سارہ احمد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ضلع قصورکی انتظامیہ کا مکمل تعاون کمیٹی کے تمام ارکان کے ساتھ رہے گا۔  سارہ احمد
Friday, January 17, 2020