Fawad Chaudhry, Federal Minister for Science and Technology visited Child Protection Bureau, Lahore

On the invitation of Sarah Ahmad, Chairperson, Child Protection and Welfare Bureau, Punjab Fawad Chaudhry Federal Minister for Science and Technology visited Child Protection Bureau, Lahore. 
Sarah Ahmad, Chairperson gave him a briefing about the working and recent achievements of the Bureau. He visited the residential institution and met with children. He also visited the Computer Lab and Activity Room which were recently established by Sarah Ahmad, Chairperson with a vision to equip children with modren technologies and latest trends. Fawad Chaudhry appreciated the working of the Bureau and Sarah Ahmad, Chairperson for her special interest and initiatives for protection and welfare of the children.
Sarah Ahmad, Chairperson along with Fawad Chaudhry also launched collaboration with Mohafiz Mobile Application. This collaboration is a major initiative toward child abuse free Punjab. Through this app a lost child can be reported to Child Protection Bureau with a button click. Moreover, this app will also provide information about lost children found to Child Protection Bureau.
 
Sarah Ahmad,Chairperson signed an MoU with Fahad Mehmood Khan, CEO of Mohafiz Mobile Application.
 
 
سارہ احمد چیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی دعوت پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور کا دورہ کیا۔ سارہ احمد چیرپرسن نےفواد چوہدری کو بیورو کی حالیہ کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔ فواد چوہدری نے بیورو کے رہائشی بچوں سے ملاقات کی اور انہیں مہیا کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا۔ فواد چوہدری نے سارہ احمد چیرپرسن کی کاوش سے بنائی گئی جدید سہولیات سے آراستہ کمپیوٹر لیب اور ایکٹیوٹی روم کا بھی معائنہ کیا۔ فواد چوہدری نے بچوں کو مہیا کی گئی سہولیات کی تعریف کی اور سارہ احمد چیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی خدمات کو سراہا۔
سارہ احمد چیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب نے فواد چوہدری کے ہمراہ محافظ موبائل ایپلکیشن کے ساتھ اشتراک کا تاریخی اعلان بھی کیا۔ یہ اشتراک پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن کی ہیلپ لائن 1121 کے دائرہ کار کو وسیع کرے گا اور اس کی مدد سےایک بٹن کلک کے ذریعے بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے گا۔محافظ موبائل فون ایپلکیشن گمشدہ بچوں کی شناخت اور ان کے ورثاء کی تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی۔ اس موبائل ایپلکیشن کو ایپ سٹور یا گوگل پلے سٹور سے مفت ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس ظمن میں سارہ احمد چیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب اور فہد محمود خان چیف ایگزیکٹیو محافظ موبائل فون ایپلکیشن نے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط بھی کیے۔
Sunday, August 25, 2019