Mrs. Chaudhry Muhammad Sarwar(Governor Punjab) Celebrated Independence Day in Child Protection

Today Child Protection and Welfare Bureau, Lahore, under the leadership of Sarah Ahmad, Chairperson, CPWB, Punjab celebrated Independence Day with missionary zeal and zest. Mrs. Chaudhry Muhammad Sarwar(Governor Punjab) was the Chief Guest of the occasion. 

The event started off with an "Azadi Walk" in which children marched past with National Flag of Pakistan followed by flag hoisting ceremony. During the ceremony, children produced performances and delivered speeches showing solidarity with people of Indian Occupied Kashmir.

The Chief Guest, Mrs. Chaudhry Muhammad Sarwar(Governor Punjab) appreciated efforts of Sarah Ahmad, Chairperson CPWB, Punjab for provision of better facilities to residing children of the Bureau. The Chief Guest also promised full support and cooperation of Governor's Office for betterment of children of the Bureau.

Sarah Ahmad, Chairperson concluded the ceremony by cake cutting to rejoice 72nd Independence Day of Pakistan with Chief Guest and children of the Bureau. Sarah Ahmad, Chairperson also appealed to the United Nations to protect the rights of children of Indian Occupied Kashmir as children of IOK are suffering cruelty of war imposed by India. Sarah Ahmad also thanked Mrs. Chaudhry Muhammad Sarwar (Governor Punjab) by presenting her a souvenir.

 
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو لاہور نے سارہ احمد چیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی سربراہی میں جشن آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس کی مہمان خصوصی اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور تھیں۔
تقریب کا آغاز "آزادی واک" سے ہوا جس کے دوران بچوں نے نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف نعرے لگا کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
سارہ احمد چیرپرسن، اہلیہ گورنر پنجاب اور بچوں نے قومی جوش و خروش سے پرچم کشائی اور پاکستان اور کشمیر کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔سارہ احمد چیرپرسن نے اقوام متحدہ کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے استحصال اور ان کے حقوق کی پامالی کی طرف مبذول کروائی۔ تقریب کے دوران بچوں نے مختلف پروگرام پیش کیے اور تقاریر کیں جن میں قومی و ملی یکجہتی کا اظہارکیا۔
 
اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سارہ احمد چیرپرسن کی بیورو کے بچوں کی بہتری کےلئے ان تھک کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب بچوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کےلئے سارہ احمد کے ساتھ ہیں۔
 
تقریب کے اختتام پر سارہ احمد چیرپرسن اور اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور نے بچوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور کشمیر کی آزادی کے لیئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
Wednesday, August 14, 2019