Highlights Date
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے پنجاب کے 30 شہروں میں چائلڈ ریسکیو آپریشن کا انعقاد کیا گیا. اس آپریشن کے دوران 250 سے زائد بچوں کو ریسکیو کیا گیا اور یہ آپریشن آنے والے دنوں میں بھی جاری رہے گا. ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارے بچوں کے ہاتھوں میں بھیک کا کٹورا تھمائے. ہم ان بچوں کو معاشرے کا ذمہ دار شہری بنانے کی بھرپور کوشش جاری رکھیں گے.